پولیس اور حساس اداروںکامشترکہ سرچ آپریشن، 6 ملز م گرفتار

منگل 15 نومبر 2016 22:58

ْخانیوال۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) پولیس اور حساس اداروںکا مشترکہ سرچ آپریشن، 6 ملز مان کو گرفتارکر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق پولیس اور حساس اداروںکے حویلی کورنگا کے علاقہ پرانا ہیڈ سدھنائی کوٹ اسلام میں مشترکہ سرچ آپریشن کے نتیجے میں 6 ملز ما ن کوگرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے رائفل 7ایم ایم اور بھاری مقدارمیں شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔

متعلقہ عنوان :