قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا
تازہ ترین : 1

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 28نومبر 2016سے شروع ہونگے جو 27دسمبر 2016تک جاری رہیں گے ۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:45:25

اپنی رائے کا اظہار کریں