بلوچستان کی دکی کی کوئلے کی کان میں گیس بھر نے سے دھماکا، 2 کان کن جاں بحق
تازہ ترین : 1
بلوچستان کی دکی کی کوئلے کی کان میں گیس بھر نے سے دھماکا، 2 کان کن جاں ..

بلوچستان کی دکی کی کوئلے کی کان میں گیس بھر نے سے دھماکا، 2 کان کن جاں بحق

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) بلوچستان کی دکی کی کوئلے کی کان میں گیس بھر نے سے دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دکی میں واقع ایک کان میں گیس بھر نے سے دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی کان کنوں کو نکالنے کیلئے امدادی کاروئیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:31:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں