لاہور ،تیز رفتارپک اپ نے مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو ٹکر ما ر کر زخمی کر دیا
تازہ ترین : 1
لاہور ،تیز رفتارپک اپ نے مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو ٹکر ما ر کر زخمی کر ..

لاہور ،تیز رفتارپک اپ نے مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو ٹکر ما ر کر زخمی کر دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) اچھر ہ کے علاقے میں تیز رفتارپک اپ نے مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو ٹکر ما ر کر زخمی کر دیا،جن کو طبی امد اد کیلئے ہسپتا ل داخل کر ادیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ اچھر ہ کے علا قہ شا ہ کما ل کے علا قہ میں تیز رفتارپک اپ نے تین مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو ٹکر ما دی جس سے وہ شد ید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہو نے والو ں میں 16سا لہ محسن ،15سا لہ اویس اور 17سا لہ سفیا ن کو ایدی ایمبو لینس کے ذریعے سروسز ہسپتا ل میں داخل کر ادیا گیا ۔جبکہ ڈرائیورپک اپ سمیت موقع سے فرار ہو گیا ۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:35:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں