لاہور ،گھر میں آگ لگنے سے ہز اروں روپے کا سامان جل گیا

منگل 15 نومبر 2016 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) شا دبا غ کے علا قہ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ہز اروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شا دبا غ کے علا قہ عا مر روڈ میںطا ہر کے گھر میں شارٹ سر کٹ سے آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر فائر بر یگیڈ اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا جس سے بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

متعلقہ عنوان :