قلات ،لیویز کی کا رروائی ،6 اشتہاری ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

قلات ،لیویز کی کا رروائی ،6 اشتہاری ملزمان گرفتار

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)بلوچستان کے علاقے قلات میں لیویز نے کا رروائی کر تے ہوئی6 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا اطلاعات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قلات کی ہدایت پر قلات لیویز نے کا رروائی کرتے ہوئے مطلوب6 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا مزیدکا رروائی کی جا رہی ہے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:33:55

اپنی رائے کا اظہار کریں