وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آصف زرداری سے ملاقات کے لئے دبئی روانہ ہو گئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آصف زرداری سے ملاقات کے لئے دبئی روانہ ..

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آصف زرداری سے ملاقات کے لئے دبئی روانہ ہو گئے

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ منگل کو پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے دو دن کے دورے پر دوبئی روانہ ہو گئے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ پارٹی کے صدرآصف علی زرداری کو اب تک کی حکومت کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دیں گے اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کریں گے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:33:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں