ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144 کے تحت 16نومبر کو ایک دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد ..
تازہ ترین : 1

ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144 کے تحت 16نومبر کو ایک دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت16نومبر2016کو ایک دن کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزدی جائے گی۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:31:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں