پرامن معاشرے کی بنیاد کے لئے ’’برداشت‘‘ انتہائی اہم جز ہے، بلاول بھٹو زرداری کا ’’عالمی یوم برداشت‘‘ کے موقع پر پیغام
منگل 15 نومبر 2016 22:27
(جاری ہے)
منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے منائے جانے والے ’’عالمی یوم برداشت‘‘ کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ انسانی بھائی چارے، مساوات اور میرٹ پر مشتمل کسی بھی پرامن معاشرے کی بنیاد کے لئے ’’برداشت‘‘ انتہائی اہم جز ہے، حالانکہ بدقسمتی سے دنیا کے مختلف حصوں میں ’’برداشت‘‘ کو اس طرح آگے نہیں بڑھایا جا رہا جس طرح بڑھانا چاہئے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ’’برداشت‘‘ کی پالیسی رکھی ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نفرت اور تعصب کو ہوا دینے کے عمل کی حوصلہ شکنی کرنی پڑے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بانیان وطن کے ویژن اور تعلیمات پر مشتمل مساوی پاکستان کے لئے اپنی جدوجہد میں ’’برداشت‘‘ والی پالیسی جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.