ضلع کونسل راولپنڈی کے الیکشن ،بشری انصر نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل ..
تازہ ترین : 1

ضلع کونسل راولپنڈی کے الیکشن ،بشری انصر نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ضلع کونسل راولپنڈی کے الیکشن میں بشری انصر نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے - ضلع کونسل راولپنڈی میں وومن کی ریزرو سیٹوں کی تعداد 26 ہے جبکہ میونسپل کارپوریشن میں وومن ریزرو سیٹوں کی تعداد 18 ہے - بشری انصر نے 10 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے - مختلف سیاسی حلقوں اور شخصیات نے بشری انصر کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:21:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں