مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے پانچ شدت پسندوں کے مکانات کو مسمار کردیا
تازہ ترین : 1

مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے پانچ شدت پسندوں کے مکانات کو مسمار کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ نے سیکورٹی فورسز کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پانچ شدت پسندوں کے مکانات کو مسمار کردیاذرائع کے مطابق مہمندایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیٹیکل انتظامیہ اورسیکورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پانچ شدت پسندوں کے گھروں کو مسمار کردیا۔ شدت پسند دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:21:30

اپنی رائے کا اظہار کریں