بونیر میں مسلح افراد نے ذاتی دشمی پر بم ڈسبوزل یونٹ کے اہلکار کو قتل کردیا

منگل 15 نومبر 2016 22:19

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں مسلح افراد نے ذاتی دشمی پر بم ڈسبوزل یونٹ کے اہلکار کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بونیر کے علاقہ ڈگر میں مسلح افراد نے بی ڈی یو اہلکار نصیر احمد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے پر وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول اہلکار کی ذاتی دشمنی چلی آر ہی تھی۔

متعلقہ عنوان :