یونیورسٹی آف تربت گوادرکیمپس کااعلامیہ
منگل 15 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ یا مساوی امتحان 45 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس کرنے والے امیدوارداخلہ لینے کے اہل ہوں گے۔
نتائج کا انتظار کرنے والے امیدوار بھی ہوپ سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر داخلہ فارم جمع کر ا سکتے ہیں ۔ داخلہ فارم یونیورسٹی آف تربت مین کیمپس تربت اورایئرپورٹ روڈ نزد ڈھور میں واقع گوادر کیمپس کے دفتر کے علاوہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گوادر، سیدہاشمی بوائزڈگری کالج گوادر،جی ڈی اے کالج گوادر اور حبیب بنک لمیٹڈ گوادر برانچ سمیت آرسی ڈی کونسل گوادرسے وصول اور جمع کئے جاسکتے ہیں ، اخلہ فارم یونیورسٹی آف تربت کی ویب سائیٹwww.uot.edu.pk سے بھی ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ دوردراز سے آنے والے طلباو طالبات کے لئے ہاسٹل او ر ٹرانسپو رٹ کی سہولت بھی موجودہے۔ گوادر کیمپس میں داخلہ لینے کے لئے امیدواروں کی سہولت کے پیش نطر ایئرپورٹ ڈھورچوک پر واقع گوادر کیمپس کے دفتر کے علاوہ آر سی ڈی کونسل گوادر میں بھی ایڈمیشن سیل قائم کردیا گیا ہے۔جہاں پر داخلہ فارم جاری اور وصول کئے جاسکتے ہیں کلاسز کا اغاز جنوری2017 سے ہوگا۔03212102335 / 03212314341مزید تفصیلات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کیاجاسکتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.