نور احمد کو کمپیوٹر آپریٹر ( بی 17-) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
تازہ ترین : 1

نور احمد کو کمپیوٹر آپریٹر ( بی 17-) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)محکمہ سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈI-کی سفارش اور مجاز حکام کی منظوری سے نور احمد کمپیوٹر آپریٹر ( بی 16-)بلوچستان سول سیکرٹریٹ کو کمپیوٹرپروگرامر ( بی 17-) کے عہدے پر 29ستمبر2016سے مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:18:08

اپنی رائے کا اظہار کریں