چین رواں سال ترقی کے اہداف کامیابی سے حاصل کرے گا،چینی وزیراعظم
تازہ ترین : 1

چین رواں سال ترقی کے اہداف کامیابی سے حاصل کرے گا،چینی وزیراعظم

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)چینی وزیراعظم لی کھی چیانگ نے کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ چین میں رواں سال بہتر طریقے سے اہم ترقی کے اہداف کامیابی کے ساتھ حاصل کرلیے جائیں گے،چینی وزیراعظم نے منگل کو سرکاری ریڈیو سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چینی معیشت مستحکم ہورہی ہے اور توقع سے بڑھ کر بہت سے عناصر نے بہترین نتائج دیئے ہیں جس کی مدد سے چینی تعمیر وترقی کے راستے میں اعتماد سازی فروغ پارہی ہے۔(خ م)
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:10:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں