راولپنڈی ، قمار بازوں کیخلاف کاروائی میں 3ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

راولپنڈی ، قمار بازوں کیخلاف کاروائی میں 3ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کیخلاف کاروائی میں 03ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمد ی چوک کے علاقہ میں انعام کا لالچ دیکر انعامی پرچیاں فروخت کرتے ہوئی03ملزمان عبدالوحید، محمد آصف اور عامر کو قابوکرکے ان کے قبضہ سی6680روپے اور02موبائل فون معہ آلات قما ر بازی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 22:05:56

اپنی رائے کا اظہار کریں