نوشہرہ،سوریاخیل میں بھائی نے معمولی تکرارپرسگی بہن کوقتل کردیا،ملزم گرفتار
منگل 15 نومبر 2016 22:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فضل میر ولد مستمر ساکن سوریا خیل نے پولیس کورپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ گھر میں موجود تھاکہ میری اکیس سالہ بیٹی مسماة نازیہ کی اپنے بھائی طاہر خان کے ساتھ کسی بات پر تکرا ر شروع ہوا‘ دونوں میں گالم گلوچ شروع ہوئی میں بیٹے کو اپنے ہم زلف کے گھر لے گیا۔
میری بیٹی نازیہ اس کے پیچھے وہاں پر پہنچ گئی اوراس کو گالیاں دے رہی تھی یہ ان کاروزمرہ کا معمول تھا۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ میرے بیٹے کے پاس پستول ہے‘ میرے بیٹے نے پستول نکال کر میری بیٹی مسمات نازیہ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ملزم فرار ہوگیا۔ وجہ عنادزبانی تکرار ہے اکوڑہ خٹک پولیس نے قتل کامقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.