ْ طاہر القادری کا منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم ..
تازہ ترین : 1
ْ طاہر القادری کا منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کے انتقال پر گہرے ..

ْ طاہر القادری کا منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق اور سٹاف ممبر منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔دریں اثناء عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ،بشارت جسپال،فیاض وڑائچ،ساجد بھٹی ،جواد حامد ،نو ر اللہ صدیقی و دیگر رہنمائوں نے بھی منشاء الاسلام کے بھائی محمد شریف کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 21:52:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں