پشاور میں دفعہ 144نافذ

منگل 15 نومبر 2016 21:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت سامان وغیرہ سے لدی ہوئی ہر قسم گاڑیوںاور ٹرکوں کے شہر میں داخلے اور نقل و حرکت پر صبح سات بجے سے شام سات بجے تک پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ تک نافذالعمل رہیگا۔

متعلقہ عنوان :