لاہور،ایف آئی اے پنجاب نے ہنڈی حوالہ کے غیرقانونی دھندہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،
30 لاکھ روپے سے زائد رقم اور اہم دستاویزات برآمد کرکے مقدمہ درج
منگل 15 نومبر 2016 21:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید خان کو خفیہ اطلاع ملی کہ گلبرگ کے علاقے میں ہنڈی حوالے کے غیرقانونی دھندہ کے ذریعے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچایا جارہا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید خان ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے چھاپہ مار کر گلبرگ کے علاقہ میں قائم دفتر پر چھاپہ مار کر 30 لاکھ 15ہزارروپے اور اہم دستاویزات برآمد کرلیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انکشافات متوقع ہیں۔ (سعید)مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.