تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل 15 نومبر 2016 21:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پرتربیلاکے مقام پر پانی کی آمد23000کیوسک اور اخراج :67000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر):آمد 7000کیوسک اور اخراج 7000کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7800کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر):آمد 6900کیوسک اور اخراج3000کیوسک رہا جبکہ جناح بیراج پر پانی کی آمد85500کیوسک اور اخراج 78500کیوسک،چشمہ: آمد70300کیوسک اور اخراج 64000 کیوسک، تونسہ:آمد60100 کیوسک اور اخراج46800کیوسک، پنجند: آمد4900کیوسک اور اخراج Nil ، گدو: آمد 47400 کیوسک اور اخراج 40400کیوسک، سکھر: آمد38800 کیوسک اور اخراج 8700 کیوسک، کوٹری:آمد5700کیوسک اور اخراج Nil رہا اور تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1477.79فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.667ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح71.70 11،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.901ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.154 ملین ایکڑ فٹ رہا �

(جاری ہے)

شاہد عباس

متعلقہ عنوان :