بہاولپور،کمشنر بہاول پور کو سیکرٹری انہار بنانے کے لیے سمری وزیر اعلی ارسال
تازہ ترین : 1

بہاولپور،کمشنر بہاول پور کو سیکرٹری انہار بنانے کے لیے سمری وزیر اعلی ارسال

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)کمشنر بہاول پور ثاقب ظفر کو بطور سیکرٹری انہار بنانے کے لیے سمری وزیر اعلی پنجاب کو بجھوادی ۔اس سے قبل کمشنر بہاول پور کو سیکرٹری انڈسٹری تعینات کرنے کے آڈر کیے گئے تھے جو کہ بعدازاں منسوخ کر دیئے گئے تھے
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 21:25:12

اپنی رائے کا اظہار کریں