شہبازشریف کا گورنمنٹ سائنس کالج لاہور کے پروفیسر کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان ..
تازہ ترین : 1

شہبازشریف کا گورنمنٹ سائنس کالج لاہور کے پروفیسر کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کی گرفتاری کا حکم

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور کے پروفیسر کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ مقتول پروفیسر کے اہل خانہ کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہی
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 21:23:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں