لاہور، چھاپہ مار ٹیم نے علاقہ اقبال ٹائون میں ریاض فالودہ شاپ پر چھاپہ مار کر دوکان ..
تازہ ترین : 1
لاہور، چھاپہ مار ٹیم نے علاقہ اقبال ٹائون میں ریاض فالودہ شاپ پر چھاپہ ..

لاہور، چھاپہ مار ٹیم نے علاقہ اقبال ٹائون میں ریاض فالودہ شاپ پر چھاپہ مار کر دوکان سیل کردیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی سمن آباد ٹائون کی فوڈ سکیورٹی آفیسر فریحہ انور کی سربراہی میں ایک چھاپہ مار ٹیم نے علاقہ اقبال ٹائون میں ریاض فالودہ شاپ پر چھاپہ مار کر دوکان سیل کردیا۔ فوڈ سیفٹی آفیسر فریحہ انور کے مطابق دوکان میں کیمیکل کے ڈرموں میں فالودہ تیار کیا جارہا تھا جبکہ صفائی کا ناقص نظام پایا گیا جو حفظان صحت کے اصولوں کے عین خلاف تھا۔

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 21:18:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں