تحریک انصاف کی محکمہ ماحولیات کیجانب سے جاری این او سی پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف ..
تازہ ترین : 1

تحریک انصاف کی محکمہ ماحولیات کیجانب سے جاری این او سی پر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف تحریک التوائے کار سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے پاس جمع

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن احمد خان محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری کیے گئے این او سی پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف ایک تحریک التوائے کار سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے پاس جمع کروادی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ماحولیات این او سی پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے۔(قیوم زاہد)
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 21:07:43

اپنی رائے کا اظہار کریں