لاہور، سوئی گیس سے متعلق کیسوں کی سماعت کیلئے 4ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقرر

منگل 15 نومبر 2016 21:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2016ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نذیر احمد گنجانہ نے سوئی گیس سے متعلق کیسوں کی سماعت کے لئے 4ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقرر کردئیے ہیں جنہیں لاہورہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان چار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں میں محمد اختر، وسیم احمد، نذیر احمد اور محمد آصف شامل ہیں جو ریکوری ایکٹ2016ء کے تحت کیس سے متعلقہ کیسوں کی سماعت کریں گے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :