وفاقی جامعہ اردو کراچی ،بی ایس اور ماسٹرز (صبح) کے پروگرام میں داخلہ تاریخ میں30نومبر ..
تازہ ترین : 1

وفاقی جامعہ اردو کراچی ،بی ایس اور ماسٹرز (صبح) کے پروگرام میں داخلہ تاریخ میں30نومبر تک توسیع

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)وفاقی جامعہ اردو کراچی کیمپسز میںبی ایس اور ماسٹرز (صبح) کے پروگرام میں داخلہ برائی2017 کی تاریخ میں30نومبر2016 تک توسیع کردی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 21:02:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں