اسلام آباد،تھا نہ رمنا پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو ..
تازہ ترین : 1

اسلام آباد،تھا نہ رمنا پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو گرفتا ر کر لیا ،چھ مو با ئل فون ، 3 لیپ ٹا پ بر آمد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)تھا نہ رمنا پولیس نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کے دو ملزمان کو گرفتا ر کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 06عدد مو با ئل فون ، 03عدد لیپ ٹا پ بر آمد کرلیے گئے۔ ملزمان قبل ازیں چوری کے متعددمقدما ت میں چا لا ن عدالت ہو چکے ہیں ، مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی صدر زون کیپٹن (ر) ذیشا ن حیدر نے چوری کی وارداتو ں میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹاسک ایس ایچ او انسپکٹر ارشاد ابڑ و کی زیر نگر انی اے ایس آئی محمد اقبا ل معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کو دیا ۔

پولیس ٹیم نے چوری کی وارداتو ں میں ملو ث گروہ کے دو ملزمان آ صف اقبا ل ولد محمد شر یف سکنہ فقیر آ باد تحصیل و ضلع اٹک ، خا لد منیر ولد منیر احمد سکنہ وارڈ نمبر 14تحصیل و ضلع لیہ ، فیصل جا وید سکنہ ریلو ے کا لو نی ننکا نہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 06عدد مو با ئل فون ، تین عدد لیپ ٹا پ بر آمد کرلیے۔ ملزمان نے مقدمہ نمبر 386/16، مقدمہ نمبر 389، مقدمہ نمبر 390/16تھا نہ رمنا میں چوری کی وارداتیں کیں ،ملزم آ صف اقبال قبل ازیں تھا نہ ما ر گلہ کے متعدد چوری کے مقدما ت میں ، جبکہ ملزم خا لد منیر تھا نہ رمنا کے مقدما ت میں چالا ن عدالت ہو چکے ہیں ، مزید تفتیش جا ر ی ہے۔ ( مہر علی خان)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 20:56:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں