ایس ڈی پی آئی صوبائی اور وفاقی حکومت سے ملکر ضلعی حکومتوں کی مشکلات حل کرنے کیلئے کام کر رہی ہے‘ نوید خان/وسیم خان
منگل 15 نومبر 2016 20:45
(جاری ہے)
ایس ڈی پی آئی کی جانب سے ٹرینر نوید خان اور وسیم خان نے انتہائی خوبصورت انداز میں شرکاء کو سافٹ ویئر کے استمال کے بارے تربیت دیتے ہوئے بتایا کہ اب اس سافٹ ویئر کے ذریعہ کسی بھی سرکاری ادارے چاہے اس کا تعلق صوبائی حکومت سے ہو یا ضلعی حکومت سے، اسے دیکھا جا سکتا ہے جس سے مجموعی بجٹ، اس کے اخراجات اور بقایا رقم کو بھی دیکھنے کی سہولت میسر ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ایس ڈی پی آئی اپنی تمام تربیت مکمل کرنے والے افراد میں سے 25 افراد پر مشتمل ہر ضلع میں ایک گروپ تشکیل دے گا جن کو تمام سرکاری اداروں میں بجٹ کمیٹیوں میں شامل کیا جائے گا تاکہ وہ اپنی خدمات دے سکیں اور شفافیت کے عمل میں مثبت کردار ادا کر سکیں، ایس ڈی پی آئی کی کوآرڈینیٹر مس طاہرہ نے اس پراجیکٹ کے اعراض و مقاصد سے تفصیلی آگاہی دی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلہ میں دو ضلعوں میں کام کا آغاز کیا گیا ہے، اس کی کامیابی کے بعد تمام اضلاع میں اس کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔ انہوں نے تمام سرکاری محکموں، ضلعی حکومتوں کے افسران کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس پراجیکٹ کی کامیابی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.