کراچی‘ صدر ریگل چوک پر علاقہ مکینوں کا کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج سخت نعرے بازی ..
تازہ ترین : 1

کراچی‘ صدر ریگل چوک پر علاقہ مکینوں کا کے الیکٹرک کیخلاف احتجاج سخت نعرے بازی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)صدر ریگل چوک پر علاقہ مکینوں کا کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج سخت نعرے بازی کرتے ہوئے سڑک پر نکل آئے،،کے الیکٹرک نی3 روز قبل کو آپریٹو مارکیٹ کے سامنے اقبال روڈ پر پی ایم ٹی لگائی تھی جس میں اچانک 240 وولٹ آنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کی برتی آلات جل کر تباہ ہوگئے،تفصیلات کے مطابق منگل کو صدر کے علاقے ریگل چوک پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد کے الیکٹرک کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر نکل آئی اور کے الیکٹرک کی انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 20:45:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں