2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا: پرویز مشرف
تازہ ترین : 1
2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا: پرویز ..

2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا: پرویز مشرف

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ 2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ملک میں تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے۔ وہ 2018 کے انتخابات میں عمران خان کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھ رہے۔ 2018 انتخابات میں سب کو ساتھ ملا کر تیسری قوت بنانے کی کوشش کرونگا۔ ایسی جماعت بنائی جائے گی جو پی پی کو سندھ میں اور پی ایم ایل ن کو پنجاب میں ہرا سکے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 19:59:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں