جیکب آباد‘خسرہ کی وبا نے ایک معصوم کی جان لے لی ‘9مزید بچے مرض میں مبتلا
منگل 15 نومبر 2016 20:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یو سی ٹھل نئون میں خسرہ کی وبا پھیل گئی ہے جس کے باعث ایک بچہ فوت اور 9خسرہ میں مبتلا ہوگئے ہیں ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جیکب آبادڈاکٹر سانون شیخ نے مذکورہ یوسی کے ویکسینیٹر زین سرکی اور ٹی ایف سی عبدالشکور دستی کو ڈی جی آفیس حیدر آباد رلیو کردیا ہے اس سلسلے میں ڈی ایچ او ڈاکٹر سانون شیخ نے خسرہ کی وبا پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وبا کے بعد مذکورہ علاقے اور گردونواح میں معصوم بچوں کو ویکسین دی جا رہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.