خضدار پولیس نے غیرقانونی طور پر سفر کرنیوالے 63افغان باشندوں کو گرفتار کرکے فارن ..
تازہ ترین : 1

خضدار پولیس نے غیرقانونی طور پر سفر کرنیوالے 63افغان باشندوں کو گرفتار کرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)خضدار پولیس نے غیرقانونی طور پر سفر کرنے والے 63افغان باشندوں کو گرفتار کرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔ خضدار پولیس نے گزشتہ شب کوئٹہ سے کراچی جانے والے افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ۔ جن میں خواتین اور بچے شامل تھے ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پولیس مذید کارروائی کررہی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 20:31:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں