ضلع کونسل حافظ آباد کی 16مخصوص نشستوں کے انتخابات،(ن) لیگ نی9 نشستوں پر کامیابی ..
تازہ ترین : 1

ضلع کونسل حافظ آباد کی 16مخصوص نشستوں کے انتخابات،(ن) لیگ نی9 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ضلع کونسل حافظ آباد کی 16مخصوص نشستوں کے انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے 9امیدواروں ، پی ٹی آئی کے پانچ امیدواروں جبکہ ن لیگ کے حمایت یافتہ دو آزاد امیداور وں نے کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد ضلع کونسل حافظ آباد میں (ن) لیگ نے بھاری اکثریت حاصل کرلی۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 20:31:43

اپنی رائے کا اظہار کریں