جماعت اسلامی لاہور کے رہنمائوں کا پیپلزپارٹی کے رہنماء جہانگیر بدرکی وفات پر ..
تازہ ترین : 1

جماعت اسلامی لاہور کے رہنمائوں کا پیپلزپارٹی کے رہنماء جہانگیر بدرکی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد ، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماء حافظ سلمان بٹ ، نائب امراء جماعت اسلامی لاہور ،ملک شاہد اسلم، ضیاء الدین انصاری ، انجینئر خالد عثمان ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور انجینئر اخلاق احمد ، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد، جے آئی یوتھ لاہور کے صدر شاہد نوید ملک ، رہنماء جماعت اسلامی خلیق احمد بٹ ، ڈاکٹر اشفاق مہر ودیگر رہنمائوں کاپیپلز پارٹی کے رہنماء جہانگیر بدر کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہارکیا اور مرحوم کے لیے مغفرت و درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 20:31:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں