کلام اقبال ترنم سے پڑھنے کا ڈویژنل مقابلہ، مرے کالج سیالکوٹ کے طلبا ء کی عمدہ کارکردگی
منگل 15 نومبر 2016 20:03
(جاری ہے)
پروگرام کے آغاز میں بچوں نے ٹیبلو کے ذریعے بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے پاک فوج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ مرے کالج سیالکوٹ کے طلبا ء مقابلے کے شرکا ء نے نہایت احسن انداز میں کلام اقبال پیش کیا اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔
مقابلے میںگورنمنٹ کالج برائے خواتین شکرگڑھ کی طالبہ تبسم شہزادی نے پہلی،گورنمنٹ کالج برائے خواتین حاجی پورہ سیالکوٹ کی طالبہء طیبہ بشیرنے دوسری اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائیٹ ٹائون گوجرانوالہ کی طالبہ صباء نور نے تیسر ی پوزیشن حاصل کی جبکہ نارووال سے تعلق رکھنے والے طالبعلم جمیل اختر اور مرے کالج سیالکوٹ کے توقیر عباس کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.