کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی ،پاسپورٹ آفس کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار
تازہ ترین : 1
کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی ،پاسپورٹ آفس کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ..

کوئٹہ، ایف آئی اے کی کارروائی ،پاسپورٹ آفس کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ایف آئی اے کی کارروائی پاسپورٹ آفس کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کو اطلاع ملی تھی کہ پاسپورٹ آفس کوئٹہ کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر شمس اللہ اور ملک انوار پاسپورٹ کے اجرا ء کے بدلے شہریوں سے رشوت لیتے تھے جس پر ایف آئی اے نے دونوں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کو گرفتار کرلیا اور ان سے تحقیقات شروع کردی ۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 19:53:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں