پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر نصیر آباد نصیراحمد
منگل 15 نومبر 2016 19:53
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈی ایچ او، یونیسیف کے نمائندوں نے محکمہ ہیلتھ کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا کہ 23نومبر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5سال سے کم عمر کے 134952بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے 335موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
جس میں 150فیملی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔ جو گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائینگی۔ اس کے علاوہ 28ٹرانزٹ یونٹ 35فکسڈ سینٹر 23ای پی آئی سینٹر اور 37گورنمنٹ ہیلتھ سینٹروں پر بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی سہولت میسر ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.