بجلی کی فراہمی معطل رہے گی،حیسکو ترجمان
تازہ ترین : 1

بجلی کی فراہمی معطل رہے گی،حیسکو ترجمان

حیدرآباد15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت و دیگر ترقیاتیکاموںکی وجہ سے 17نومبر تک 132کے وی ٹنڈو آد م گرڈاسٹیشن کی11 کے وی کی6فیڈرزسے منسلک علاقے اور132کے وی میرپورخاص گرڈاسٹیشن کے 11کے وی کے 3 فیڈرزسے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں معطل رہے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 19:43:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں