گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کی طبیعت میں بہتری، آئی سی یو سے پرائیویٹ ..
تازہ ترین : 1

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کی طبیعت میں بہتری، آئی سی یو سے پرائیویٹ روم میں منتقل کر دیا گیا

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کی طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں آئی سی یو سے پرائیویٹ روم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان گورنر سندھ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کی طبیعت میں بہتری آئی ہت۔ انہیں ہسپتال کے آئی سی یو سے پرائیویٹ روم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم گورنر سندھ کی ہسپتال سے چھٹی کا فیصلہ ڈاکٹروں نے ابھی تک نہیں کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 19:07:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں