ایف بی آر نے پنجاب حکومت کو بتائے بغیر انکے اکائونٹس سی94کروڑ سے زائد کی ریکوری ..
تازہ ترین : 1

ایف بی آر نے پنجاب حکومت کو بتائے بغیر انکے اکائونٹس سی94کروڑ سے زائد کی ریکوری کر لی

پنجاب حکومت نے ایف بی آر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیدیا ‘ سٹیٹ بنک کو خط لکھنے کا بھی فیصلہ ‘ ذرائع

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ایف بی آر نے پنجاب حکومت کو بتائے بغیر انکے اکائونٹس سی94کروڑ سے زائد کی ریکوری کر لی ‘پنجاب حکومت نے ایف بی آر کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیدیا ‘پنجاب حکومت کا شدید اظہارناراضگی ‘ سٹیٹ بنک کو خط لکھنے کا بھی فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پنجاب حکومت کے ذمہ مختلف معاملات کی مد میں 94کروڑ روپے اسٹیٹ بنک کے ذریعے انکے اکائونٹس نکال لیے جس کا علم ہونے پر پنجاب حکومت نے ایف بی آر کے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اب اس معاملے کے حل کیلئے پنجاب حکومت سٹیٹ بنک آف پاکستان کو بھی خط لکھے گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 19:21:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں