ھنگو پولیس نے 7اشتہاریوں سمیت 100مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا
تازہ ترین : 1

ھنگو پولیس نے 7اشتہاریوں سمیت 100مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا

ھنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ھنگو پولیس ان ایکشن7اشتہاری مجرمان سمیت 100مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ و منشیات برامد کر لئے اس حوالے سے ڈی پی او ھنگو شاہ نظر خان نے میڈیا کو بتایا کہ ھنگو پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے ھنگوپولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب 7اشتہاری مجرمان سمیت 100مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 4ایس ایم جی مشین ،7عدد پستول،3رائفل ،500مختلف بور کے کارتوس،ایک ہینڈ گرنیڈ ،20چارجرزاور دو کلوگرام چرس برامد کر لئے ،انہوںنے کہاکہ سماج دشمن عناصر کے خلاف اپریشن جاری رہے گا ۔ [email protected]ک*@ک*@ک*D}}-]SSژ*& (f [email protected]'[email protected]~`[email protected]․ ․ ی* !ق*1*ذ* `

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اسلام آباد پولیس ،پا کستا ن رینجرز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و ..

اسلام آباد پولیس ،پا کستا ن رینجرز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ںکا تھا نہ تر نو ل کے علا قہ میں کومنگ سرچ آپریشن

اسلام آباد پولیس ،پا کستا ن رینجرز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ںنے تھا نہ تر نو ل کے علا قہ میں کومنگ سرچ آپریشن کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکو ر ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ تر نو ل اور گردو نواح میںسر چ آ پر یشن ... مزید

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 19:13:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں