پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا مسلم لیگ (ن) اور وزیر اعظم نواز شریف کا کارنامہ ہے ،وزیر اعظم نے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاک چین راہداری منصوبہ کامیاب بنا کر دوسرا بڑا دھماکہ کیا ، سی پیک سے ملک اور خیبر پختونخوا معاشی طور پر صف اول کے ممالک میں شامل ہو جائیگا
مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی جمشید خان کا شمولیتی تقریب سے خطاب
منگل 15 نومبر 2016 19:13
(جاری ہے)
جمشید خان مہمند نے کہا کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان وزیر اعظم بننے کی ہوس میں دیوانے ہو چکے ہیںجبکہ انہوں نے تین سالوں میں عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔
انہوں نے صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت تاریخ کی سب سے ناکام حکومت ہے جنہوں نے ترقیاتی منصوبوں کی ایک اینٹ تک نہیں رکھی اور اس کے باوجود حکومت کے پاس خزانہ خالی اور سرکاری ملازمین کے پنشن سے قرضہ لے رہی ہے۔ انہوں نے عوام پر زوردیا کہ وہ 2018ء عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو کامیابی دلا کر ہی اصل تبدیلی دیکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.