حیدرآبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات
تازہ ترین : 1

حیدرآبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ حیدرآباد میں دوپہر کے اوقات موسم خشک اور رات کے اوقات موسم سرد رہے گا۔منگل کو حیدرآباد32سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 18% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 14 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ32سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 19:12:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں