مسلم لیگ (ن)نے بلدیاتی انتخابات میں سیاسی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے ، حاجی پرویز خان
بلدیاتی انتخابات میں راولپنڈی سے خواتین ،مخصوص نشستوں پر کامیابی وزیر اعظم پاکستان پر بھرپور اعتماد کامظہر ہے 2018 ء کے انتخابات میں بھی اسی طرح کلین سویپ کریں گے، سابق رکن قومی اسمبلی کا اظہار خیال
منگل 15 نومبر 2016 19:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ راولپنڈی میں رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب ، اراکین صوبائی اسمبلی زیب النساء اعوان، تحسین فواد، لنبی ریحان اور لیگی رہنما ء دن بھر متحرک رہے اور اور پرامن ماحول میں منعقد ہونے والے بلدیاتی اداروں کی خصوصی نشستوںکے انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ(ن)سے تعلق رکھنے والی امیدواروں نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
حاجی پرویز خان نے کہاکہ دسمبر میں میئر بلدیہ راولپنڈی کا انتخاب بھی اسی طرح پاکستان مسلم لیگ (ن)کا امیدوار ہی جیتے گا۔ انہوں نے کہاکہ راولپنڈی وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چاہنے والوں کا شہر ہے اور جس طرح عوام ان پر اپنی چاہتوں کے پھول نچھاور کر رہے ہیں اس طرح آئندہ انتخابات میں بھی پاکستان مسلم لیگ (ن)بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.