وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
توقع ہے کہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے دور اقتدار میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے سے گفتگو
منگل 15 نومبر 2016 18:49
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ تھریسامے کے دور میں پاکستان سے مختلف سطحوں پر جاری پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعاون کو بھی مزید تقویت ملے گی۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیاء میں پائی جانے والی حالیہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم تھریسامے کا دورہ بہت اہم، موزوں اور بروقت ہوگا اور اس سے دوطرفہ اور کثیر الاطراف تعاون اور کوآرڈینیشن کو مزید فروغ ملے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.