راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کیخلاف کارروائی، 3ملزمان گرفتار

منگل 15 نومبر 2016 18:49

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کیخلاف کاrروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمد ی چوک کے علاقہ میں انعام کا لالچ دیکر انعامی پرچیاں فروخت کرتے ہوئی 3ملزمان عبدالوحید، محمد آصف اور عامر کو قابوکرکے ان کے قبضہ سے نقد رقم6680/-روپے اور 2موبائل فون معہ آلات قما ر بازی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :