جماعت اسلامی پنجاب کے رہنمائوں کا جہانگیر بدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

جماعت اسلامی پنجاب کے رہنمائوں کا جہانگیر بدر کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد اور سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعاکی کہ وہ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطائ(آمین)۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 18:44:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں