کراچی، سفاری پارک کے قریب ڈاکو کی لوٹ مار کی کوشش، شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا

منگل 15 نومبر 2016 18:36

کراچی، سفاری پارک کے قریب ڈاکو کی لوٹ مار کی کوشش، شہریوں نے پکڑ کر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) سفاری پارک کے قریب ڈاکو کی لوٹ مار ،شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب دو مبنیہ ڈاکو شہرویوں سے لوٹ مار کی کوشش کر رہے تھے اسی دوران شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا کر پولیس کے حوالے کر دیا جسے پولیس تفتیش کے لئے تھانے لے گئی ۔ جبکہ دوراسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :