ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل سکواڈ کا بادامی باغ کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن

منگل 15 نومبر 2016 18:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے سبزی منڈی بادامی باغ اور اس سے ملحقہ علا قوں میں غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ نے کارروائی کر تے ہوئے سبزی منڈی بادامی باغ اور اس سے ملحقہ علا قوں سے غیر قا نونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروا کر 2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :